کویت اردو نیوز : آج ہم آپ کو ان کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جنہیں ایک ساتھ کھانا بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔
• دودھ اور اورنج جوس دونوں کو ایک ساتھ پینے سے معدہ خراب ہو سکتا ہے ، اورنج میں تیزاب ہوتا ہے جو دودھ کے ساتھ مل کر خطرناک ہو سکتا ہے ۔
• برگر کو فرائز کے ساتھ پیش کیا جانا بہت عام بات ہے لیکن ماہرین اس کوصحت کیلیےدرست نہیں مانتے۔
• کھانے کے ساتھ ایک گلاس پانی پینا معمول کا کام لگتا ہے، لیکن کھاتے وقت اسے پینا صحت کے لیے بہت سے خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔
• کیلے اور دودھ کو ایک ساتھ کھانے سے مرکب زہریلا ہو جاتا ہے۔ اس سے دماغ کی کمزوری اورجسم میں بوجھل پن پیدا ہوتا ہے۔
• پھلوں کو صحت مند ترین غذا سمجھا جاتا ہے لیکن اسےہمیشہ اکیلے کھایا جائے، اگر آپ ان کودہی جیسے دیگر کھانوں کے ساتھ ملا لیں تو یہ معدے میں تیزابیت اور بدہضمی کا باعث بن سکتے ہیں۔