• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, فروری 25, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ویڈیوز بنانے کا شوق ایک اور ٹک ٹاکر کی زندگی نگل گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 🙁 پاکستان ) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اکال والا روڈ کے قریب پیش آیا جہاں گارڈن ٹاؤن کے رہائشی 18 سالہ احمد نے گزشتہ شام اپنے دوست سے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کہہ کر تالاب میں چھلانگ لگا دی تاہم وہ پانی کی گہرائی میں ڈوب گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم وہاں پہنچی اور آدھے گھنٹے بعد نوجوان کی لاش کو نکال کر اسپتال پہنچایا۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں۔

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا تھا ، ریسکیو 1122 کے مطابق چکلالہ نورانی محلہ گرگہ روڈ راولپنڈی کا رہائشی حمزہ بن نوید چکلالہ ریلوے سٹیشن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیاتھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ٹھٹھہ کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی کیسے بن گئے؟

ریسکیو حکام کے مطابق حمزہ اپنے دوستوں کے ساتھ ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹرین کی زد میں آکر وہ زخمی ہو کر گر گیا۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ شاہ خالد کالونی میں ریلوے لائن پر ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان کے بارے میں اطلاع ملی اور وہ پہلے ہی دم توڑ چکا تھا ، ریسکیو حکام کیمطابق 18 سالہ لڑکے کی لاش کو بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts:

بھانجی سے کورٹ میرج کرنے والا ماموں گرفتار

نائلہ کیانی نیپال کی اناپورنا کو مسخر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

کویت: جزیرہ ائیرویز نے پاکستان کے لئے سستی ترین براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی ہونے کا انتظار کر رہے ہیں

پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنیکا فیصلہ

پاکستان کے سول اعزازات کیا ہیں اور کتنے صرف غیر ملکیوں کے لیے مختص ہیں

پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں اضافے کا انکشاف

آئندہ سال پاکستانیوں کیلئے حج اخراجات نصف تک کم ہونے کے امکانات

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021