• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : چین میں 200 میٹر اونچا اسٹیڈیم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس شاندار میدان کی خبر پوری دنیا میں بڑی حیرت اور تشویش کے ساتھ سامنے آئی ہے۔

آج چین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں گیم کا فضائی میدان دکھایا گیا ہے۔ یہ ایئر اسپورٹس اسٹیڈیم چین کے صوبہ زی جیانگ کے یونگ کانگ شہر میں واقع ہے۔ یہ میدان کم و بیش 200 میٹر کی اونچائی پر ہے۔

اس کھیل کے میدان کا رقبہ 1500 مربع میٹر ہے۔ غیر معمولی طور پر مضبوط پولی تھیلین سے بنا ہے ، اس ہینگ فیلڈ میں دو پرتوں کا جال لگانے کا نظام ہے۔ اسٹیڈیم میں آنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر غیر معمولی توجہ دی گئی ہے۔ وہ اس پر کود بھی سکتے ہیں، دوڑ بھی سکتے ہیں اور کھیل بھی سکتے ہیں۔

یہ معلق میدان ایک تالاب پر واقع ہے۔ ہر طرف انتہائی دلکش مناظر ہیں۔ بچے اس معلق پلیٹ فارم پر اتر کر بہت خوش ہیں۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2024/03/videoplayback-1.mp4

معلق میدان کے انچارج نے بتایا کہ بیک وقت 50 افراد قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ایک فرد کا معیاری وزن 90 کلوگرام مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

بہت سے لوگوں نے ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں سیکورٹی کا مسئلہ اٹھایا۔ کچھ لوگوں نے اپنے تبصروں میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ معلق پلیٹ فارم پر قدم رکھنے والوں کو پیرا شوٹ وغیرہ فراہم نہیں کی جاتی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کرکٹ میں نمایاں مقام رکھنے والے محمد ریاض چوہدری کی پانچویں برسی

معلق اسٹیڈیم کے انچارج کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر ایک کی حفاظت کا پورا خیال اور فکر ہے۔ اگر سیکورٹی کو یقینی نہ بنایا جاتا تو یہ کبھی لانچ نہ ہوتا۔

Related posts:

میسی نے آٹھویں بار ورلڈ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

ورلڈ کپ میں بدترین باؤلنگ کا ریکارڈ کس کے پاس ؟

عرب گیمز: قطر نے 1 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لئے

کیلاش قبیلے کی پہلی خاتون کرکٹر آسٹریلوی کلب کی کپتان بن گئیں

قطر ایئرویز ہالیڈے نے رائل چیلنجر بنگلور(آر سی بی) کیلئے فین پیکج پیش کردیا

ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بابر اعظم نے نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ورلڈ کپ پر ڈینگی کا حملہ، شبمن گل کا ٹیسٹ مثبت آگیا

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے میوزیم کا افتتاح کردیا
خلیجی ممالک

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے میوزیم کا افتتاح کردیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021