• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ناشتہ جو صحت کیلیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتاہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : یہ دلچسپ دعویٰ فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیاہےکہ سفید ڈبل روٹی کھانے کی عادت آپ کی شخصیت کی دلکشی کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

مونٹ پیلیئر یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ ناشتے میں ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، جیسے سفید روٹی، سفید آٹے کے پراٹھے ، اس سے لوگ کم پرکشش ہوتے ہیں۔

محققین کا ماننا ہے کہ ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس سے بنی غذائیں کھانے سے خون میں شوگر اور انسولین کی سطح میں تبدیلی آتی ہے جس کے کھانے کے فوراً بعد جلد پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جب کہ طویل مدت میں ہارمونز پر بھی اثر پڑتا ہے۔

اس کے مقابلے میں ناشتے میں پھل، براؤن بریڈ یا گندم کی مقامی مصنوعات کھانا صحت کے لیے اچھا ہے اور شخصیت کو پرکشش بھی بناتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ "یہ تصور کرنا حیرت انگیز ہے کہ ہمارے کھانے کے انتخاب ہماری شخصیت کو کتنی جلدی متاثر کرتے ہیں،” جسمانی تبدیلیاں چہرے کی کشش کو متاثر کرتی ہیں اور ہمیں دوسروں کے لیے کم پرکشش دکھائی دیتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ہیٹر استعمال کرنےکےکیانقصانات ہیں اور ان سےکیسےبچاجاسکتاہے

اس تحقیق میں 52 مرد اور 52 خواتین شامل تھیں جن کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان تھیں۔

انہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور انہیں ناشتہ کھانے کو کہا گیا جس میں ریفائن یا خام کاربوہائیڈریٹ شامل تھے۔

تحقیق کے مطابق ریفائنڈکاربوہائیڈریٹس جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں تیزی سے اضافے کا باعث بنتے ہیں، جس کے جواب میں جسم انسولین کا اخراج کرتا ہے۔

اس ردعمل کے نتیجے میں خون میں شکر کی سطح میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے، جس سے خون کے بہاؤ اور جلد کی رنگت متاثر ہوتی ہے۔

ناشتے سے پہلے اور بعد میں ان لوگوں کے بلڈ شوگر لیول کی جانچ کی گئی، ان کی تصاویر دوسرے لوگوں کو دکھائی گئیں اور ان سے کہا گیا کہ وہ اپنی شخصیت کے بارے میں اپنی رائے دیں۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ ناشتے میں ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس کھانے سے مردوں اور عورتوں کے چہروں کی دلکشی عارضی طور پر کم ہوجاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ کوئی حیران کن بات نہیں کہ خوراک انسان کی کشش کو متاثر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھل اور سبزیاں جسم میں پودوں کے مرکبات کو بڑھاتی ہیں جس سے جسمانی کشش بہتر ہوتی ہے جبکہ چینی کی زیادہ مقدار والی غذائیں جلد کی عمر کو تیز کرتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نوجوان تیزی سے بوڑھے ہونے لگے ، جلد عمر بڑھنے کا تعلق کینسر سے کیسے ؟

Related posts:

سردیوں میں قوت مدافعت بڑھانے کے طریقے

سعودی عرب میں کورونا کی نئی ویکسین اب 'صحتی' ایپ کے ذریعے کروائی جا سکے گی

کیوی کو اپنی غذا کا حصہ بنانے کے کیا فوائد ہیں؟

لیموں، ایک چھوٹا سا ڈاکٹر

عادات جو دماغی صحت کو کسی بھی عمر میں صحت مند رکھیں

جوان افراد میں فالج کا خطرہ بڑھانے والی ممکنہ وجہ دریافت

نمک کامتبادل بلندفشارخون سے بچاسکتا ہے، تحقیق

خبردار: سونے سے قبل ان چیزوں کو ترک کر دیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021