• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 14, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہمارادماغ نیندکےدوران اپنی صفائی کرتاہے، تحقیق

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے ، جب ہم نیند کے دوران خواب دیکھتے ہیں تو ہمارا دماغ اہم کام کر رہا ہوتا ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو دماغ کچرےکوخارج کرتاہے۔

اس تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے گئے اور محققین نے نیند کے دوران برقی سگنلز کا مشاہدہ کیا جو اعصاب کے درمیان تعاون کی نشاندہی کرتے ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

یونیورسٹی آف واشنگٹن کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن بھر ہمارا دماغ کچرا پیدا کرتا ہے جو توانائی خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب کرتا ہے۔

اس کچرے کو صاف کرنا دماغ کے گلیمفیٹک نظام کی ذمہ داری ہے لیکن اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟

یہ سگنل مخصوص ترتیب وار لہروں کی شکل میں کام کرتے ہیں جو دماغ سے کچرے کو نکالنے کا سبب بنتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا سردیوں میں دہی کھانا واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ؟

تحقیق کیمطابق یہ عمل ہمارے دماغ کو منظم رکھنےمیں انتہائی اہم کرداراداکرتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ لوگ کیوں سوتے ہیں؟اس سوال کا مکمل جواب ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا تاہم یہ واضح ہے کہ ہم اس لیے سوتے ہیں تاکہ دماغ خود کو صاف کرسکے۔

محققین کا کہنا تھا کہ ’ہمیں پہلے ہی معلوم تھا کہ ہمارا دماغ نیند کے دوران کچرے اور زہریلے مادوں کو صاف کرنا شروع کر دیتا ہے لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ایسا کیسے ہوتا ہے‘۔

محققین کا کہنا تھا کہ اگر ہم سمجھ سکتے ہیں کہ اس سرگرمی کو کیسے متحرک کیا جائے تو اس سے دماغ کو نشانہ بنانے والی بیماریوں کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔

عام طور پر ڈیمنشیا میں مبتلا شخص کے دماغ میں زہریلے مادے جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں جنہیں ٹھیک سے صاف نہیں کیا جا سکتا۔

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دماغی لہریں سیالوں کو زیادہ زور سے حرکت دیتی ہیں اور زیادہ مشکل کچرا کو ہٹانے کیلیے اضافی طاقت کا استعمال کرتی ہیں۔

محققین اس سلسلے میں مزید تحقیق کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تاکہ اس عمل کو قریب سے مانیٹر کیا جا سکے اور اس پر قابو پانے کے طریقے تلاش کرنے کی کوشش کی جا سکے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بالوں کی خشکی سے پریشان ہیں؟ جانیے اسے دور کرنے کے بہترین طریقے

Related posts:

موسم سرما کے آغاز سے پہلے ہی انفلوئنزا وائرس کویت میں پھیل گیا: رپورٹ

ملاوٹ والے دودھ کو جانچنے کےلئے یہ چار طریقے جانئے

مرد اپنی عمر سےچھوٹےکیسے نظر آسکتے ہیں؟

دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ناشتے اور رات کے کھانے کے اوقات کتنے اہم ہیں

اے سی کا بے تحاشا استعمال کرنے کے ایسے نقصانات جن کا جاننا آپ کے لئے بےحد ضروری ہے

ماؤتھ واش کے بجائے چقندر کے رس سے منہ صاف کرنے کا حیران کن فائدہ

ابوظہبی:کھانے کے ناقص مواد اور کیڑوں کی موجودگی کے باعث ریسٹورنٹ کو بند کر دیا گیا

شیرخوار بچے آنکھیں کیوں مسلتے ہیں؟ یہ خطرناک بھی ہوسکتا ہے

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021