• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ریاض: پاکستانی تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک اور یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : (سعدیہ خان) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف علمی اور ادبی تنظیم ’’اظہار‘‘ کے زیر اہتمام اظہار مرکز پر رمضان المبارک اور یوم پاکستان کے حوالے سے ایک خصوصی نشست کاانعقاد تنظیم کےسرپرست اعلیٰ اور معروف ماہرتعلیم پروفیسرعظمت اللہ بھٹہ کی فکری دعوت پرکیاگیا ،جس میں پروفیسربدرمنیر،پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض، پروفیسرگوہررفیق، پروفیسرسعادت اللہ خان، اورکنگ سعودیونیورسٹی کےانگریزی ادب کےپروفیسرساجد محمود نےخصوصی شرکت کی ۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

نشست کی صدارت معروف ماہر تعلیم اور تخیل ادبی فورم کے روح رواں پروفیسر اقبال اعجاز بیگ نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض راشد محمود نے ادا کئے۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ، جس کی سعادت پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ نے حاصل کی، نشست کے پہلے حصے میں رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف شعرا اکرام شاہد خیالوی، منصور محبوب، سلیم کاوش اور پروفیسر اقبال اعجاز بیگ نے اپنے نعتیہ کلام سے سامعین کو روحانی طور پر ترو تازہ کیا، جبکہ دوسرے حصے میں پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے گفتگو کی گئی، اس موقع پر ماہر تعلیم پروفیسر گوہر رفیق نے قرارداد مقاصد کے پہلوؤں، قیام پاکستان کی تاریخ اور اس دور کے سیاسی حالات پر مفصل روشنی ڈالی اور اس گفتگو میں پروفیسر سعادت اللہ خان ن انجینئر راشد منہاس اور معروف دانش ورمنصورمحبوب نے پاکستانی سیاست کےمحرکات پرروشنی ڈالی ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یونین ڈے کے موقع پر ان قوانین پرعمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے ہوں گے

اس تقریب کے تیسرے حصے میں ایک شعری اور نثری نشست کا اہتمام کیا جس کی نظامت ’’اظہار ‘‘ کے جنرل سیکرٹری اور معروف شاعر شاہد خیالوی نے کی، اس شعری نشست میں معروف شعرا اکرام کامران ملک، شاہد ریاض، پروفیسر ساجد محمود، شاہد خیالوی، منظر ہمدانی، فیصل اکرم، پیر اسد کمال ، صابر امانی ، منصور محبوب ، سلیم کاوش اور صدر محفل پروفیسر اقبال اعجاز بیگ نے اپنے اپنے کلام سے سامعین کے دل جیت لئے، نثری نشت میں تخیل ادبی فورم کے جنرل سیکرٹری اور اظہار کے سینئر رکن راشد محمود نے اپنا مضمون پیش کیا ۔

تقریب کے آخر میں اظہار کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا اور اس بات پر زور دیا کہ علمی ، ادبی اور فکری مباحث کا انقعاد باقاعدگی سے کیا جانا چاہئے ، جن میں ملکی مسائل ، ان کی وجوہات اور حل کے لئے تجاویز مرتب کر کے ارباب اختیار تک پہنچائی جائیں تا کہ اہل علم و دانش ملکی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں ، بعد ازاں تمام شرکا کے لئے طعام سحور کا انتظام پرتکلف کھانوں سے کیا گیا اور یوں یہ خوبصورت تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر کی عدالت نے آٹھ ہندوستانیوں کو سزائے موت سنادی

Related posts:

سرکاری اور نجی شعبے میں سعودی اور غیر ملکی ملازمین کی اوسط تنخواہ کتنی ہے؟

پاکستان سے ورک ویزے پر عمان جانیوالا مسافر یورپ کا جعلی ویزا ہونے پر گرفتار

کورونا ویکسین وصول کرنے والے افراد دو سال کے اندر اندر مر جائیں گے، جعلی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

قطر وزارت محنت نے موسم گرما کیلئے آؤٹ ڈور نان ورکنگ آورز کے اوقات کا اعلان کردیا۔

وائرل وڈیو: استاد کا ایسا احترام کہ دنیا حیران رہ گئی

امارات ائیرلائن کا پاکستان اور بھارت سمیت دو ممالک کے لئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

افطار دسترخوانوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

دبئی میں دنیا کےسب سے اونچے برانڈڈ رہائشی کلاک ٹاور کی تعمیر

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021