کویت اردو نیوز : سعودی عرب میں سحر انگیز قدرتی مناظر اور فوٹو گرافی کے شوقین لوگ برسات کے موسم میں قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے اور انہیں اپنے کیمروں میں قید کرنے کے لیے تنومہ کی طرف آرہے ہیں۔
تنومہ کمشنریٹ میں ان دنوں ایک طرف ابر آلود موسم اور دوسری طرف بارش کے بعد خوبصورت سبزہ زار اور آبشار کے مناظر تصویریں کھینچنے کے خواہشمند لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔ تنومہ کمشنریٹ مملکت کے جنوب مغرب میں عسیر کے علاقے میں واقع ہے۔
عسیر کے آس پاس کے لوگ پیدل چل کر تنومہ پہنچ رہے ہیں۔خاص طور پر الدھانہ اور منعا کے پہاڑی علاقوں کے خوبصورت مناظر کو دیکھنے کیلیے دور دور سے سیاح آ رہے ہیں۔
بارش کے بعد یہاں ہر سو ہریالی پھیل جاتی ہے جس سے یہ منظر دلکش بن جاتا ہے، یہ سب دیکھنے والوں کو خوش کرتے ہیں۔
Related posts:
خانہ کعبہ اور حجرِ اسود تک رسائی روک دی گئی
برج خلیفہ آتش بازی دیکھنے کے لیے اب آپ کو ٹکٹ خریدنا ہوگا
ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنے کے حوالے سے توکلنا ایپلی کیشن سے متعلق ایک اہم وضاحت
ڈیڑھ لاکھ کے قریب حجاج کی مدینہ آمد، سعودی وزارت حج
سعودی عرب نے 6 نئے ممالک کے لیے 'ای وزٹ ویزا' کی سہولت فراہم کردی
یو اے ای: 15 سال سے کم عمر بچوں کو سنیما میں باربی فلم دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی، لبنان و کویت میں ب...
سعودی عرب نےپاکستانی طلباء کےلیےاسکالر شپ کااعلان کردیا
قطری وزارت صنعت نے آسان لائسنسنگ پروسیجر کیساتھ 15 گھریلو کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔