• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دبئی: اپنی جان پر کھیل کر بھارتی خاندان کو بچانے والا مصری شہری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ایمریٹس میں مقیم بینک مصر ایمریٹس برانچ کے آپریشنل رسک منیجر حازم سوید نے سیلابی ریلے میں گاڑی کے اندر پھنسے ایک خاندان کو یقینی موت سے بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔

مصری بینکر کے بہادرانہ اقدام کے بعد قاہرہ میں بینک آف مصر کے مرکزی صدر محمد العترابی نے بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے مکمل تشکر کا اظہار کرتے ہوئے مصری بینکر کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے حازم السوید کی بہادری کو سراہا۔

حازم السوید کا کہنا ہے کہ وہ 2002 سے امارات میں کام کر رہے ہیں ، وہ اپنے بھائی کے ساتھ ملازمت کے لیے دبئی آئے تھے ، اس دوران، وہ بینک آف مصر کی برانچ میں آپریشنل رسک مینیجر کے عہدے تک پہنچنے سے پہلے بینکوں میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ اب وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں۔

اس واقعے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ زیادہ تر بینک ملازمین خراب موسم کی وجہ سے گھر سے کام کر رہے تھے۔ دفتر میں ان سمیت صرف 25 فی صد عملہ موجود تھا۔ وہ اپنے گھر واپس جانے کے لیے دوپہر 2.30 بجے کام کی جگہ سے نکلے ، واپسی پر وہ البدا اسٹریٹ پر ایک سرنگ پر پہنچے۔ سرنگ کے باہر پانی کے تالاب تھے۔ انہوں نے گھر کا متبادل راستہ اختیار کیا اور سرنگ میں داخل نہیں ہوئے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2024/04/VID-20240420-WA0000.mp4
یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان: دھوفر کا طاقۃ قلعہ عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ایک کار کو سرنگ میں داخل ہوتے ہوئے پانی میں ڈوبتے دیکھا۔ اس میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ تھے،‘‘ انہوں نے وضاحت کی۔ میرے پہنچنے سے پہلے، پانی خاندان کی گاڑی میں داخل ہونا شروع ہو گیا۔ گاڑی کا الیکٹرک سسٹم بند تھا اور دروازے نہیں کھل رہے تھے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حازم السوید نے کہا کہ متاثرہ کا خاندان ہندوستانی ہے۔ اس میں ایک مرد، بیوی اور بیٹا شامل تھے۔ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے میں نے اپنے کپڑے اور جوتے اپنی گاڑی میں اتارے اور تیر کر ان کی طرف بڑھا۔ انہوں نے ایک ایک کر کے خاندان کو بچایا۔ ان کے سب سے چھوٹے بچے کو پہلے باہر نکالا گیا۔ پھر عورت کو باہر نکالا گیا اور پھر مرد کو۔

انہوں نے کہاہے کہ میں نےنہیں سوچاتھاکہ یہ ایک خطرناک کام ہےجس میں میری جان بھی جاسکتی ہے۔ پانی کےبجلی کےتاروں کو چھونےکا خطرہ تھا۔ میں پریشان تھاکہ خاندان کو کیسے بچایا جائے؟ آخر کار میں اپنی کوشش میں کامیاب ہوا اور سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر ایئرویز بہترین انٹرنیشنل ایئر لائنز کی صف میں تیسرے نمبر پر آ گئی

انہوں نے کہا کہ کار کے دروازے بالآخر کھل گئے، جس کے بعد دوسرے لوگ مدد کے لیے آئے اور آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا۔

Related posts:

برطانیہ میں اومیکرون کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان اور بھارت کو گرمی کی شدید لہر کا سامنا

اماراتی جرمانے، انشورنس اور کارپوریٹ ٹیکس کے 5 نئے قوانین جو 2023 میں نافذ العمل ہوں گے

ایمریٹس ایئرلائن کے نام پر سوشل میڈیا فراڈ بے نقاب

بحرین میں گداگری جرم سے ہٹ کر سماجی مسئلے کی شکل اختیار کرگئی

عمان کا نیا لیبر قانون: عمانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے 15 اہم فیصلوں کا اعلان

سڑکوں پر اسٹنٹ دیکھانے والی 5 گاڑیاں ضبط ، بھاری جرمانے و سزا

رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کسوہ کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021