• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جنوری 11, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ہر سال پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاحت کے مقصد سے ترکی کا رخ بھی کرتی ہے۔ تاریخی اور سیاحتی مقامات اور تفریح کے منفرد ذرائع دنیا بھر سے سیاحوں کو تیزی سے ترکی کی طرف راغب کر رہے ہیں۔

ترکی جانے کے لیے ویزا درکار ہے۔ پاکستان میں اناطولیہ ویزا ایپلیکیشن سینٹرز ترکی کے وزٹ ویزا کیلیے درخواستیں قبول کرتے ہیں۔ ترکی کے وزٹ ویزا کی درخواست کے ساتھ بینک اسٹیٹمنٹ، ہیلتھ انشورنس، ایئر ٹکٹ کی تفصیلات، تصویر، فنگر پرنٹس،ہوٹل ریزرویشن اور دیگر تفصیلات بھی جمع کرنا ضروری ہیں۔

اناطولیہ ویزا ایپلیکیشن سینٹر عام درخواست کے لیے USD 65 اور VIP درخواست کے لیے USD 80 کی سروس فیس لیتا ہے۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

پاکستان سے سفر کرنے والے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو ایکسچینج ریٹ کے مطابق ویزا فیس پاکستانی کرنسی میں ادا کرنا ہوگی۔ ویزا فیس ناقابل واپسی ہے۔ ترکی میں ایک داخلے کے لیے سفارت خانے کی فیس USD 60 اور متعدد داخلوں کے لیے USD 190 ہے۔ 19 اپریل کے ایکسچینج ریٹ کے مطابق ایک امریکی ڈالر 280 پاکستانی روپے کے برابر ہے، اس لیے سنگل انٹری ویزا فیس 16 ہزار 800 روپے اور ملٹی پل انٹری فیس 53 ہزار 200 روپے ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سویڈن نے وائی فائی کنکٹڈ کوڑا دان لگا کر عوام کو کوڑا مناسب جگہ پر پھینکنےکی ترغیب دے دی۔

صرف اناطولیہ ویزا درخواست مراکز سے دستیاب سفری ہیلتھ انشورنس قبول کی جائے گی۔ ٹریول ہیلتھ انشورنس کی میعاد بھی اس تاریخ سے شروع ہوگی جس تاریخ کو ویزا کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔

ترکی کا دورہ کرنے کے خواہشمند افراد کو ترکی کے سفارت خانے یا قونصل خانے کی ہدایات کے مطابق 3، 6 یا 12 ماہ کی بنیاد پر ترکی آنے والی ٹریول ہیلتھ انشورنس بھی حاصل کرنی چاہیے۔

تین ماہ کا سفری ہیلتھ انشورنس US$55، 6 ماہ کا سفری ہیلتھ انشورنس US$75 اور ایک سال کا سفری ہیلتھ انشورنس US$95 ہوگا۔

Related posts:

وزٹ ویزاپر برطانیہ میں کام کرنےکی اجازت دے دی گئی

آسٹریلیا: 45 سال چرچ کو دینے کے بعد پادری نے اسلام قبول کر لیا

اونٹاریو، کینیڈا میں مستقل رہائش کے لیے درخواست کیسے دیں ؟

توہم پرست' بہن بھائی نے چھوٹی بہن کو مار ڈالا

کینیڈا نے مستقبل کے امیگریشن پلان کا اعلان کر دیا

رمضان المبارک کا آخری عشرہ، عمرہ کی مانگ میں حیران کن اضافہ

جنگی جنون یا کچھ اور؟ اسرائیلی فوج نے اپنے ہی شہریوں کاقتل شروع کردیا

ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی عائد کر دی، اکاؤنٹس معطل کرنے کی دھمکی

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021