کویت اردو نیوز 04 جنوری: مسافروں کو کویت سے روانگی کے لئے موصوف ایپ پر رجسٹریشن کرنا لازم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق 2 جنوری بروز ہفتہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آنے اور جانے کے لئے تجارتی پروازوں کے دوبارہ آغاز کے ساتھ کویت ایئرویز نے مسافروں کی روانگی کے لئے رہنما اصولوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔ جس کے مطابق کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جانے والے تمام مسافروں کو "کویت مسافر” ایپلی کیشن پر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ (http://www.kuwaitmosafer.com)
کویت چھوڑنے والے شہریوں کو لازمی طور پر ’کویت مسافر‘ پلیٹ فارم پر اندراج کر کے پلیٹ فارم کے ذریعے پی سی آر ٹیسٹ کا سرٹیفکیٹ اسکین کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ کویتی مسافروں کو بھی صحت انشورنس حاصل کرنے اور کویت مسافر پلیٹ فارم کے توسط سے عہد نامے پر دستخط کرنے کی ضرورت ہوگی۔
Related posts:
بھانجے کو کویت لانے کے چکر میں بنگلہ دیشی دھوکے کا شکار ہو گیا
کویت میں درزیوں کا بحران، عیدالفطر کے کپڑے سلوانے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کویت میں صحت کی صورتحال تشویشناک ہے، رمضان المبارک میں مساجد بند کرنا پڑ سکتی ہیں
کویت ائیرپورٹ پر آمد کی پروازوں پر مسافروں کی یومیہ گنجائش میں اضافہ کردیا گیا
ملازمین 01 سال بعد اپنا اقامہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں: وزارت صنعت و تجارت کویت
کویت: اقامہ رکھنے والے تارکین وطن کبھی بھی آ سکتے ہیں
غیر کویتی ملازمین کی اکثریت میڈیکل، ٹیکنیکل اور ہیلتھ سٹاف پر مشتمل ہے: وزارت صحت کویت
کویت میں اگلے چند دنوں میں سخت چیکنگ کا آغاز ہو گا: ذرائع