• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

حکومت پاکستان نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے انتقال کی باقاعدہ تصدیق کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 فروری: K2 کو سر کرتے ہوئے لاپتہ کوہ پیماؤں محمد علی سدپارہ ، جوان پابلو اور جان سنوری کی موت کی تصدیق کردی گئی۔

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

تفصیلات کے مطابق سردی میں K2 چوٹی پر چڑھنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیماؤں محمد علی سدپارہ اور دیگر دو غیر ملکی کوہ پیما جان سنوری اور جان پابلو کی ہلاکت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی ہے۔

گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے مرحوم محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کے اہل خانہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں لاپتہ کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی لیکن یہ اطلاع نہیں دی گئی کہ آیا محمد علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کے جسد خاکی تلاش کے دوران ملے ہیں یا نہیں۔

ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "میں والد کی سرپرستی جبکہ پاکستان ایک عظیم کوہ پیما سے محروم ہوگیا ہے میرے والد اور دیگر کوہ پیما ہم میں نہیں رہے”۔ ساجد سدپارہ کا کہنا تھا کہ محمد علی سدپارہ نے کُل 8 چوٹیاں سر کیں ہیں جن کی اونچائی 8 ہزار میٹر سے بھی زیادہ ہے۔ میں اور میرا خاندان پوری قوم اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ہمارا ساتھ دیا علاوہ ازیں مرحوم محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے سرچ آپریشن میں تعاون پر حکومت اورفوج سے بھی اظہارتشکر کیا اور کہا کہ "مشکل کی اس گھڑی میں قوم نے حوصلہ دیا، اپنے والد کا مشن جاری رکھوں گا اور ان کا خواب پورا کروں گا”۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کون سی ؟ گیلپ رپورٹ جاری

یاد رہے محمدعلی سدپارہ اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان کی سب سے بلند چوٹی K2 سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہوگئے تھے۔ اس سے قبل ساجدعلی سدپارہ نے گفتگو میں کہا تھا کہ "8200 میٹر پرہم سب علی سدپارہ کے ساتھ تھے۔ خدشہ ہےکہ علی سدپارہ کو اترتے ہوئے کوئی حادثہ پیش آیا ہو۔ جب ہم وہاں سےنکلے تو درجہ حرارت منفی 62 ڈگری سینٹی گریڈتھا، محمدعلی سدپارہ اس وقت بوٹل نیک سے K2 سرکرنے جا رہے تھے، امیدہےکہ انہوں نےکے ٹوسر کرلی ہوگی، حادثہ عموماًچوٹی سے اترتےہوئے ہوتا ہے، مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے”۔

دوسری جانب پاکستان کے وزیر سیاحت کا کہنا تھا کہ محمد علی سدپارہ اور ساجد سدپارہ کو سول اعزازت سے نوازا جائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کو اسکردو ائیر پورٹ کو علی سدپارہ سےمنسوب کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ علی سدپارہ کے نام سے کوہ پیمائی کا اسکول قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ حکومت علی سدپارہ کی فیملی کی مالی و اخلاقی معاونت کرے گی اور قومی ہیرو کے بچوں کو تعلیمی سکالرز شپ دی جائیں گی۔

Related posts:

پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون کو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا گیا

آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچے اسلام آباد سے بازیاب

جعلسازوں نے جعلی سمز کی رجسٹریشن کے نئے طریقے ایجاد کر لیے

عمرہ کرایوں میں فوری کمی کااعلان

جائیدادکاتنازعہ : مسجد میں بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل

ٹیکنالوجی کی دنیامیں راج کرنےوالی پاکستانی خواتین

پاکستان کی اسلامو فوبیا کے خلاف 15 مارچ عالمی دن کے طور پر مختص کرنے کی تجویز

خشک میوہ جات کی بجائے کروڑوں کی منشیات برآمد

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021