• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں ہر نیشنیلٹی کا کوٹہ سسٹم طے!

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 13 اپریل: ملک میں کورونا وائرس کے بحران کے دوران آبادیاتی عدم توازن کا مسئلہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے اور  اس مسئلے کی وجہ سے کئی مشکلات منظر عام پر آئی ہیں۔ موجودہ حالات میں آبادیاتی عدم توازن کے متعلق کئے گئے مطالعے کی تفصیلات کو ایک بار پھر دہرانے کی ضرورت پیش آگئی ہے جسکے بعد حکومت نے پانچ سال کے اندر اندر تارکین وطن کی تعداد کو کم کرنے کا ایک بڑا فیصلہ لینے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
روزنامہ الرائی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کا اصلاحاتی منصوبہ بنیادی ستونوں پر انحصار کرتا ہے جو کویت میں تارکین وطن کی تعداد کو آدھا کر دے گا۔
ذرائع نے اشارہ کیا کہ "کوٹہ سسٹم” کچھ قومیتوں  کی تعداد میں اضافے کو محدود کرے گا جن کے منفی اثرات بحران کے دوران سامنے آئے ہیں تاکہ ہر قومیت کو  ایک خاص تناسب دیا جائے اور سب کی تعداد  مساوی ہو۔ تمام قومیتوں کو %20 کوٹہ ملےگا  جو  کہ تین لاکھ بنتا ہے تاکہ ان غیر قانونی کمپنيوں پر بھی قابو پایا جاسکے جو بغیر لائسنس کے غیر ملکیوں کو نوکریوں کا جھانسا دیکر ملک میں لاتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے تارکین وطن کے لئے رہائش اجازت نامے کی تجدید نہ کرنا بھی شامل ہے تاہم بعض پیشوں کو اس سے استثنا حاصل ہو گی۔ اس فیصلے میں کویت میں غیر ملکیوں کے رہائشی اجازت ناموں کی مدت کی وضاحت بھی شامل ہے جو کہ 15 سال سے زائد نہ ہو گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مزید مہلت دینے کا امکان

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

Related posts:

کویت کی پبلک ٹرانسپورٹ KPTC کا اپنے نیٹ ورک میں جدت کی تیاری شروع

کویت: ڈرائیونگ لائسنس گم ہونے کی صورت میں بڑی سہولت دے دی گئی

کویت کے وزٹ ویزا اور 60 سالہ عمر رسیدہ افراد سے متعلق اہم خبر

کویت: PCR ٹیسٹ تمام ممالک کے لیے ضروری نہیں ہے

کویت ماہر موسمیات کی ہفتے کے آخر تک موسم گردآلود رہنے کی پیشن گوئی

کویت میں مقیم 12 ہزار بھارتی انجینئرز کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں

کویت میں افسوسناک واقعہ، دو بھارتی شہری ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے

دوسرے مرحلے کے کرفیو اوقات میں رد و بدل کے امکانات

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021