کویت اردو نیوز 09 مارچ: کرفیو کی خلاف ورزی اور وقت پر گھر پہنچنے کے ڈر سے چھ گاڑیاں تصادم کا سبب بن گئیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 05 بج کر 10 منٹ پر کرفیو کی خلاف ورزی کے خوف اور مقررہ وقت پر اپنی منزل پر پہنچنے کی جلدی میں متعدد سڑکوں پر ٹریفک جام رہا جس کی وجہ سے گاڑیوں میں تصادم کے باعث ایک گاڑی الٹ گئی جبکہ 6 گاڑیوں ایکسیڈنٹ کا شکار ہو گئیں۔
ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ چھ نمبر روڈ (6 رِنگ روڈ) پر پیش آیا جس کی وجہ سے ٹریفک میں مزید رکاوٹ پیدا ہوئی جبکہ تصادم شدہ تمام گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
Related posts:
کویت: 626 نئے کورونا مریض اور 01 موت
کویت: 18 سال کے بعد فیملی ویزہ ختم کر کے ملک چھوڑنا پڑے گا
کویت: ٹیکسی ڈرائیور کو 20 دینار کا جعلی کرنسی نوٹ دینے والا پولیس کی گرفت میں آ گیا
کویتی خاتون بچے کی لاش کے ساتھ کیا کچھ کرتی رہی سب کچھ سامنے آ گیا
کویت میں کورونا کی صورتحال سے متعلق وزارت صحت کا اہم بیان
حولی کے مثبت نتائج، فروانیہ، خیطان، جلیب اور مھبولہ بعد میں۔
کویت: کمرشل پروازوں کی بحالی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے
پاکستانی میڈیا کی خبر جھوٹی نکلی