کویت اردو نیوز 23 اپریل: یکم جولائی سے ممنوعہ ممالک کی پروازیں بحال کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سو فیصد آپریشن شروع کرنے کا انحصار تمام کویتی شہریوں کی ویکسی نیشن پر ہے۔ ذرائع کے مطابق کویتی شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل ہونے اور آنے والے مسافروں سے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے بعد ہی حتمی فیصلہ متوقع ہے تاہم یکم جولائی سے حکومت ممنوع ممالک سے براہ راست پروازیں کھولنے کے لئے کابینہ کے اگلے اجلاس میں تبادلہ خیال کرے گی۔
روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد ملک میں لگائے گئے جزوی کرفیو کا خاتمہ عیدالفطر پر متوقع ہے تاہم جزوی کرفیو کے مکمل خاتمے کا انحصار انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل مریضوں کے اعدادوشمار پر ہے۔
Related posts:
کویت: 620 نئے کورونا مریض 01 موت 704 صحتیاب
کویت کی تمام جمعیہ کو وزارت صنعت و تجارت کی سخت ہدایت جاری
کویت: کورونا ایمرجنسی ٹیم نے موسم بہار میں کیمپنگ کے لئے سفارشات کر دی
کویت کے موسم میں تبدیلی شروع ہو گئ
کویت اور قطر میں VAT ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کرنے کی اہم خبر
امید ہے کویت پاکستان کے لیے ویزوں میں نرمی پیدا کرے گا: حنا ربانی کھر
کویت: بیماری کی جعلی چھٹی نہ دینے پر خاتون ڈاکٹر پر حملہ
کویت واپس آنے والوں کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہونے کا امکان روشن