کویت سٹی 15 مئی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے ایک اہم وزارتی فیصلہ جاری کیا جسکے مطابق ایسے تارکینِ وطن جن کے رہائشی اجازت ناموں کی معیاد یکم جنوری 2020 سے ختم ہوچکی ہے وہ اپنے اقاموں کی تجدید جرمانوں کی ادائیگی کے بعد کروا سکتے ہیں۔
وزارتی فیصلے میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ ایسے تارکینِ وطن کو تفتیشی حکام کے حوالے بھی نہیں کیا جائیگا۔
وزارتی فیصلے کے مطابق کمپنیوں کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ساتھ رجسٹرڈ ملازمین کے رہائشی اجازت ناموں کی تجدید کریں چاہے وہ ملازمین ملک سے باہر ہوں اور غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر سال کے آغاز میں انکے اقاموں کی تجدید نہیں ہو پائی تھی۔
حوالہ : عرب ٹائمز
Related posts:
کویت میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے کا انکشاف
جزوی کرفیو سے متعلق کویت وزراء کونسل کا اہم فیصلہ متوقع
کویت: غیر ملکیوں سے واجبات وصول کرنے کے لیے مزید سرکاری ادارے فورسز میں شامل ہو گئے
کویت: مبارکیہ، سالمیہ، عقیلہ اور فروانیہ میں لاکھوں دینار کا نقلی سامان ضبط
کویت: فیس ماسک نہ پہننے پر 50 سے 100 کویتی دینار جرمانہ متوقع
کویت: پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی ماہرین اسی ماہ کویت آئیں گے
کویت: 865 نئے کورونا مریض 01 موت 626 صحتیاب
کویتی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقعے
Aur Jin ke aitmad touqia ki date expire ho chuli ho un ke liye kiya Tareeqa hai