• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: عیدالاضحٰی کے موقع پر 6 سے 9 دن کی عام تعطیلات دئیے جانے کے امکانات

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 جون: کویت میں عیدالاضحٰی کے موقع پر 6 سے 9 چھٹیاں دیئے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

باخبر ذرائع نے روزنامہ الانباء کو خصوصی بیانات دیتے ہوئے بتایا کہ آئندہ جولائی کی تنخواہوں کو موجودہ سرکاری نظام کے مطابق کچھ سرکاری ایجنسیوں میں تقسیم کیا جائے گا جیسا کہ ہر ماہ کی 19 تاریخ سے منتقلی کا آغاز کردیا جاتا ہے بشرطیکہ 7 دن کے اندر دیگر تمام ایجنسیوں کے لئے تقسیم مکمل ہوجائے۔ 19 جولائی سے پہلے تمام ملازمین کی تنخواہوں کی منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا کیونکہ 19 جولائی فلکیاتی طور پر یوم عرفات کی چھٹی کی متوقع تاریخ ہے تاہم یہ فیصلہ متعدد عوامل پر مشتمل ہے۔

عید الاضحٰی کی تعطیلات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ذرائع نے بتایا کہ اگر عرفات کی تاریخ بروز پیر 19 جولائی اور عید کا پہلا دن 20 جولائی ہوتا ہے جیسا کہ توقع بھی کی جارہی ہے تو عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں سرکاری طور پر صرف 4 دن ہوں گی یعنی یومِ عرفات پیر کے روز پھر منگل، بدھ اور جمعرات عیدالاضحی اور معمول کے مطابق کام اتوار 25 جولائی کو دوبارہ شروع ہوں گے۔ عیدالاضحی کی چار سرکاری چھٹیوں کے ساتھ جمعہ اور ہفتہ شامل کرکے چھٹیوں کی کل تعداد 6 ہوجائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: شہری گھریلو ملازمین کی ٹکٹوں کی التواء فیس سے مستثنیٰ

دوسری جانب اتوار 18 جولائی چونکہ ہفتہ کے دن اور عرفات کے دن کے درمیان پڑ رہا ہے تو ممکن ہے کہ یہ دن جو اب تک سرکاری طور پر ورکنگ ڈے ہی اعلان کیا گیا ہے کونسل کے سابقہ ​​فیصلے اتوار 13 اکتوبر 2013 کے مطابق متوقع طور پر "آرام کے دن” کے طور پر شمار کیا جائے کیونکہ یہ ہفتہ اور پیر کے درمیان میں آرہا ہے۔ یوم عرفات اور ریسٹ ڈے کا حساب کرتے ہوئے اور 16، 17 جولائی (جمعہ اور ہفتہ) کو شامل کرکے ہونے والی چھٹیوں کی کُل تعداد 9 دن ہوجائے گی اور 25 جولائی بروز اتوار کام دوبارہ شروع ہوگا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اگر ذی القعدہ کا مہینہ 30 دن پورے نہیں کرتا ہے اور یوم عرفات اتوار 18 جولائی کو آجاتا ہے تو عید کی چھٹیاں اتوار یوم عرفات اور عیدالاضحی پیر ، منگل اور بدھ 19 ، 20 اور 21 جولائی اور جمعرات 22 جولائی "آرام کا دن” شمار ہوگا کیونکہ یہ دو تعطیلات کے درمیان پڑ رہا ہے۔ اس طرح جمعہ 16 جولائی سے 23 تک عیدالاضحی کی 9 چھٹیاں ہوں گی اور کام 25 جولائی بروز اتوار کو دوبارہ شروع ہوگا۔

سول سروس بیورو کے سرکلر کے مطابق وزارتوں، اداروں اور سرکاری محکموں میں تعطیلات کے دوران کام کی تکمیل میں رکاوٹ ہوتی ہے لہذا مخصوص نوعیت کی ایجنسیوں کی تعطیلات عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے امور سے وابستہ حکام کے ذریعہ طے کی جاتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے ہوشیار، وزارت نے وارننگ جاری کردی

Related posts:

کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کی براہ راست پروازیں منسوخ کردیں

کویت: خیطان میں سر عام منشیات فروخت کرنے والا غیرملکی گرفتار

ایک سال میں 8،641 ریستوران کے کارکن کویت چھوڑ گئے

کویت کی مساجد میں رمضان المبارک کی تمام سرگرمیوں اور پروگراموں کی واپسی کا اعلان

کویت: زین ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے حاجیوں کو مفت رومنگ کی بڑی سہولت فراہم کردی

کویت: عمر رسیدہ افراد کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ اور اسکے منفی اثرات

خلیجی ممالک کی قطر کے ساتھ رنجشیں ختم کرنے کی کوششیں شروع

کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوانے والے غیرملکیوں کو کویت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021