• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: عوام آسٹرازینیکا آکسفورڈ ویکسین کی دوسری خوراک کی منتظر

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 جون: عوام آسٹرازینیکا آکسفورڈ کی دوسری خوراک کی منتظر، کئی افراد کو پیغام موصول نہیں ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے آکسفورڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرنے والوں کو بذریعہ ایس ایم ایس آکسفورڈ کی دوسری خوراک وصول کرنے کی لئے پیغامات ارسال کرنا شروع کردیئے ہیں۔ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرنے کے لئے مخصوص ہدف والے گروپس کے افراد کی ویکسی نیشن شیڈول کی جارہی ہے۔ روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق کچھ لوگ جن کو ابھی تک وزارت کی طرف سے کوئی ٹیکسٹ میسج نہیں ملا ہے وہ کچھ ماہ قبل پہلی خوراک موصول ہونے پر ان تک پہنچنے والے ویکسی نیشن پلیٹ فارم کا لنک استعمال کرسکتے ہیں جہاں انہیں پتہ چل سکتا ہے کہ دوسری خوراک لینے کی تاریخ اور مقام کیا مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

ذرائع نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو ابھی تک دوسری خوراک لینے کی تاریخ معلوم نہیں ہوئی ہے جبکہ دوسروں کو خوراک کی تاریخ ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مہینوں قبل مل گئی تھی تاہم عوام وزارت صحت کی جانب سے بھیجے جانے والے کسی لنک یا پیغام کے بغیر

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی بڑی وزارت میں غیرملکیوں کے لئے نوکری کا موقع

ویکسین حاصل کرنے کے لیے ویکسی نیشن سینٹرز کا رخ نہ کریں۔ ذرائع نے کہا کہ کویت ویکسی نیشن سینٹر میں گزشتہ روز ہونے والے ٹرن آؤٹ سے معاشرے کے طبقات میں صحت سے متعلق آگاہی کی عکاسی ہوتی ہے اور یہ بھی نوٹ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ویکسی نیشن کے عمل میں صرف 10 سے 15 منٹ ہی لگے رہے ہیں۔

Related posts:

خلیجی ممالک میں رہنے والے ہی کیوں فراڈ کا نشانہ بن رہے ہیں؟

کویت کی وزارت تعلیم نے سکولوں کی بحالی کے لئے نئی منصوبہ بندی کر لی

کویت کے پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں، پٹرول بھرنے والے عملے کی شدید کمی

کویت: مشرق وسطٰی کا سب سے بڑا "قدرتی مائع گیس" ٹرمینل تیار

کویت: موسم غیر مستحکم اتوار شام تک رہے گا

کویت میں موسم سرما کا اغاز، ماہر موسمیات نے عندیہ دے دیا

کویت میں 1 لاکھ کے قریب افراد چنبل جیسے مرض میں مبتلا ہیں: رپورٹ

کویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈیلیوری پر پابندی عائد کر دی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021