کویت اردو نیوز 25 جون: کویت میں تعینات بھارتی سفیر سبی جارج کورونا کا شکار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں تعینات بھارتی سفیر سبی جارج نے اعلان کیا ہے کہ انہیں گذشتہ جمعرات کو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہوگیا ہے۔ بھارتی سفیر سبی جارج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ٹویٹر” پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں وضاحت کی کہ مکمل ویکسی نیشن ملنے اور صحت کی تمام ضروریات پر سختی سے عمل پیرا ہونے کے باوجود ان کے سویب ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔
سبی جارج نے بتایا کی کہ وہ اب گھریلو قرنطین گزار رہے ہیں اور صحت کی تمام ضروریات کی پیروی کررہے ہیں تاہم انہوں نے ان تمام لوگوں سے مطالبہ کیا جو گذشتہ 10 دنوں میں ان کے ساتھ براہ راست رابطہ میں تھے کہ وہ ضروری اقدامات اٹھائیں۔
Related posts:
کویت: 32000 غیر ملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ
کویت میں گھریلو ملازمین صرف تین ممالک تک محدود ہو کر رہ گئے
15 ممالک کو MUNA سسٹم کے تحت کویت داخلے کی اجازت ہوگی
کویت: منشیات سمگلنگ کے جرم میں بھارتی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی
کویت: فنگر پرنٹس کروانے سے متعلق اہم ہدایات جاری
کویت: صحت کی صورتحال سے متعلق کابینہ نے غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
کویت کا اردن سے نیا نرسنگ سٹاف لانے کی فیصلہ