کویت اردو نیوز 26 جون: توقع ہے کہ عید الاضحٰی کا پہلا دن 20 جولائی کو ہو گا: ماہر فلکیات
تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات عادل السعدون نے پیشنگوئی کی ہے کہ متوقع عیدالاضحٰی کا پہلا دن 20 جولائی بروز منگل کو ہوگا کیونکہ ماہ ذی الحجہ کا چاند 11 جولائی کو اتوار سے نمودار ہونے کی توقع ہے۔ السعدون نے آج بروز ہفتہ کویت نیوز ایجنسی (کے یو این اے) کو ایک بیان میں مزید کہا کہ 10 جولائی بروز ہفتہ صبح 4 بجکر 17 منٹ پر چاند سورج کے ساتھ مل جائے گا اور چاند 36 منٹ تک غروب آفتاب کے بعد تک نظر آتا رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ عام انسانی آنکھ سے چاند کو دیکھا جا سکے گا جبکہ دوربینوں کے ذریعے یہ منظر اور بھی آسانی سے دیکھا جا سکے گا لہٰذا ذوالحجہ کا مہینہ 11 جولائی کو شروع ہوگا اور یوم عرفات پیر کو 19 جولائی کو ہوگا۔
Related posts:
کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کو فی الحال کویت نہ چھوڑنے کا مشورہ
کویت کابینہ نے پاکستان سمیت ممنوعہ ممالک سے براہ راست پروازوں کی منظوری دے دی
کویت میں ماہ رمضان سے قبل اشیاء خردونوش کی قیمتوں کی نگرانی کا آغاز
کویت میں cholera انفیکشن کے پہلے کیس کی تصدیق، وزارت کی رہائشیوں سے احتیاط کی اپیل
60 سالہ عمر رسیدہ ہزاروں افراد کویت چھوڑ گئے
کویت میں ایرانی روٹی نایاب ہونے کا خطرہ
ہر پرواز پر صرف 35 مسافر ہی ہوں گے: کویت سول ایوی ایشن
کویت کابینہ نے بھارت کی مدد کے لئے فوری طور پر آکسیجن سلنڈرز کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا