کویت اردو نیوز 10 مارچ: کویت ائیرپورٹ روڈ جمعہ کی رات کو بند کردیا جائے گا: پبلک اتھارٹی برائے روڈز اینڈ لینڈ ٹرانسپورٹ
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے روڈز اینڈ لینڈ ٹرانسپورٹ کے بیان کے مطابق جمعہ کی درمیانی شب میں ائیرپورٹ روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ اتھارٹی نے بتایا کہ جمعہ رات 2 بجے 55 نمبر ائیرپورٹ روڈ دونوں سمتوں سے بند کی جائے گی۔ روڈ کو بند کرنے کی وجہ پیدل چلنے والا پل جو فروانیہ بلاک 6 کراؤن پلازہ ہوٹل اور خیطان کو لنک کرتا ہے اس کے پہلے حصے کو بلند کرنا ہے۔
اتھارٹی نے بتایا کہ پل کو اٹھانے کا کام صبح چھ بجے تک جاری رہے گا اور ٹریفک کو دونوں سمتوں میں 6th رنگ روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔
Related posts:
کویت وزارت داخلہ نے ڈیلیوری ملازمین پر شکنجہ کس لیا، 300 افراد گرفتار
06 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رکنے والوں کے لئے اہم خبر
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت: وزارت خزانہ نے فنڈز دینے سے انکار کردیا
کویت میں صحت کی صورتحال تشویشناک ہے، رمضان المبارک میں مساجد بند کرنا پڑ سکتی ہیں
کویت: 514 نئے کورونا مریض 04 اموات 713 صحتیاب
کویت: 614 نئے کورونا مریض اور 03 اموات
امیر کویت نے روایت سے ہٹ کر نئی مثال قائم کر دی