کویت سٹی 21 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 502 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 79,269 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 511)
شفایابی کے 622 کیس (کل 71,264)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 20 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 101 فروانیہ گورنریٹس
- 119 احمدی گورنریٹس
- 104 جہرہ گورنریٹس
- 100 حولی گورنریٹس
- 78 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں ٹریفک جام، کام کے اوقات کار میں ترمیم کا مطالبہ زور پکڑ گیا
نشہ آور ادویات کے ساتھ بھارتی شہری کویت ائیرپورٹ پر گرفتار
کویت ائیر ویز نے پاکستان اور بھارت کے لئے ریزرویشنز کا آغاز کر دیا
یہودیوں کے ساتھ کاروبار کرنے سے متعلق کویت نے سخت بیان جاری کردیا
کویت: عید کے بعد بھی تجارتی سرگرمیوں پر جزوی پابندی جاری رہے گا
کویت: گرمیوں کی چھٹیاں ختم، غیرملکی اسکولوں کی تیاریاں مکمّل
کویت میں 987 نئے کورونا مریض، 05 اموات
ٹیوٹا گاڑی کا برانڈ کویت پر چھا گیا، سال 2022 میں تمام برانڈز کو مات دے دی