کویت اردو نیوز 30 ستمبر: امیر الکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا جسدِ خاکی سپرد خاک کردیا گیا
اعلی عظمت امیر شیخ سباح الاحمد الجابر الصباح کو بدھ کے روز آخری آرام گاہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔
آخری رسومات میں شریک اعلیٰ عظمت امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح ، پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق الغانم ، نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ شیخ مشال الاحمد الصباح ، اعلی عظمت شیخ ناصر محمد الاحمد الصباح اور وزیر اعظم شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے شریک رہے۔
Related posts:
پشاور دھماکے پر امیر کویت کا صدر پاکستان سے اظہار تعزیت
کویت: PACI کی جانب سے نئی سروس E-Envelope متعارف کرا دی گئی
70 لاکھ دینار کا غبن کرنے والے مصری اور کویتی کو سخت سزا
کویت میں تین دن گرمی کی شدید لہر رہنے کی وارننگ جاری
کویت کے آبادیاتی نظام کے عدم توازن پر وزیراعظم کویت کا بیان
تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت ایئرپورٹ پر ہوائی آپریشن التواء کا شکار
کویت: ٹیکسی میں دو مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت ہے: وزراء کونسل