• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت ٹریفک پولیس کی سخت مہم جاری، 09 تارکین وطن ملک بدر کر دئیے گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 05 اگست: ٹریفک اور آپریشنز سیکٹر کی سخت سیکیورٹی مہم جاری، ٹریفک قوانین میں غفلت برتنے والے 9 تارکینِ وطن کو ملک بدر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک اور آپریشنز سیکٹر نے ٹریفک سیکورٹی مہم کو مزید سخت کردیا ہے تاکہ غفلت برتنے اور سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔ اس مہم کے نتیجے میں 28،092 حوالہ جات (مخالفے) جاری کئے گئے جن میں 141 گاڑیاں اور 56 موٹرسائیکلیں ضبط کی گئیں۔ 62 خلاف ورزی کرنے والوں کو جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا گیا۔ 12 نابالغوں کو جوڈیشل پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا جبکہ سیکورٹی و عدالتی حکام

کو مطلوب 12 گاڑیاں ضبط کی گئیں اس کے علاوہ 8 سزا یافتہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 9 تارکین وطن کو بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں ڈی پورٹیشن سینٹر کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے لیے کام کرنے والے شعبہ تعلقات عامہ اور ٹریفک آگاہی کے شعبے کے افسر میجر عبداللہ بوہسان نے کہا کہ ٹریفک آپریشنز کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے شعبہ نے بتایا کہ حولی گورنریٹ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ پہلے نمبر پر ہے اس کے بعد فروانیہ گورنریٹ دوسرے احمدی گورنریٹ دوسرے الجہرا گورنریٹ تیسرے جبکہ آخر میں مبارک الکبیر گورنریٹ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: کیمپنگ کے شائقین حضرات کے لیے اہم خبر، قیمتوں کی تفصیلات جاری

عبداللہ بوہسان نے مزید بتایا کہ ایمرجنسی پولیس کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے گذشتہ ہفتے کے دوران 640 سیکورٹی آپریشن کیے اور 1،155 ٹریفک حوالہ جات ریکارڈ کیے گئے ، 34 ٹریفک حادثات ، شناختی کاغذات نہ رکھنے پر 45 افراد کو گرفتار کیا گیا ، 8 مارکٹائی اور جھگڑے کے کیس نمٹائے گئے جبکہ تین منشیات کے عادی افراد کو گرفتار کیا گیا۔

Related posts:

کویت کے رکن پارلیمنٹ نے 60 سالہ غیرملکیوں کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر دی

کویت: 60 سالہ غیرملکیوں افراد کے اقاموں سے متعلق اہم خبر

کویت کا پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت

کویت: 60 سال سے زیادہ عمر والے افراد کویت واپس نہیں آسکتے

90 خواتین کو جج مقرر کر کے کویت نے عرب دنیا میں تاریخ رقم کردی

کویت: نئی شرائط کے تحت ساحل سمندر پر باربی کیو کرنے کی اجازت دے دی گئی

کویت پہنچنے پر پی سی آر ٹیسٹ کے اخراجات ایئر لائنز برداشت کریں: کویت سول ایوی ایشن

کویت سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 30 کلو چرس اور 2 ہزار لیریکا گولیاں پکڑی گئیں

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021