کویت اردونیوز07 نومبر: کویت کے کچھ علاقوں میں بعض اوقات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جوکہ کل دوپہر تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
تفصیلات کے مطابق موسمیات کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے آج توقع ظاہر کی ہے کہ ملک کے کچھ علاقے ہلکی بارش سے متاثر ہوگیں جو بعض اوقات گرج چمک کے ساتھ کل پیر دوپہر تک جاری رہے گی۔ ماہرین موسمیات نے کویت نیوز ایجنسی کو بتایا کہ بارش کے ساتھ ہوا چلے گی جس کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے جس کی وجہ سے سمندری لہریں 7 فٹ تک اٹھ سکتی ہیں۔
Related posts:
کویت: کورونا ویکسین کی خوراکیں لینے والے افراد کو ہوٹل قرنطین سے مستثنٰی ہو گی
کویت نے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا لہرا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
کویت داخلے کے لیے تیسرے ملک میں 14 دن کا قرنطین ختم کرنے کا اعلان
کویت اور سعودی میں بڑی آئل فیلڈ تیار کرنے کا معاہدہ، ایران کا نیا دعوی سامنے آ گیا
کویت وزارت صحت نے یومیہ کیسوں کی اشاعت کا خاتمہ کر دیا
کویت میں غیرملکی ملازمین کے عدم توازن کو دور کرنے کے لیے نئے ضوابط کا اعلان
کویت: 857 نئے کورونا مریض 02 اموات 617 صحتیاب
363 تارکین وطن روزانہ کی بنیاد پر کویت کی لیبر مارکیٹ سے خارج ہو رہے ہیں