کویت سٹی 03 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 388 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 68,299 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 461)
شفایابی کے 526 نئے کیس (کل 59,739)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 282 کویتی شہری
- 106 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 02 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 86 فروانیہ گورنریٹس
- 113 احمدی گورنریٹس
- 83 جہرہ گورنریٹس
- 43 حولی گورنریٹس
- 63 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: ٹیکسی میں دو مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت ہے: وزراء کونسل
کویت: کورونا کیسوں اور اموات میں کمی واقع ہونے لگی
80 لاکھ سے زائد مسافروں نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر کیا: سول ایوی ایشن
کویت کے قومی دنوں کی آمد، جشن کی تیاریاں شروع!
کویت میں اس سال عیدالفطر کی 09 چھٹیاں متوقع
کویت سے باہر پھنسے جائز اقامہ والے تارکین وطن کی تعداد تقریبا 300000 ہے
کویت کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی توقع
کویت: کم آمدن کارکنوں کے لئے الگ شہر بسانے کی تیاری