کویت اردو نیوز 28 اکتوبر 2023: ایک افسوسناک واقعہ آج صبح سویرے سالمی روڈ پر پیش آیا جب ایک گاڑی اونٹ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور، جو کہ ایک امریکی فوجی تھا جاں بحق ہو گیا۔
جنرل فائر فورس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اطلاع دی کہ "آج صبح علی الصبح، الجہرہ الحرفی سینٹر فائر بریگیڈ نے سالمی روڈ پر ہونے والے تصادم کی کال کا جواب دیا۔
ان کے پہنچنے پر معلوم ہوا کہ حادثہ گاڑی کے ایک اونٹ سے ٹکرا جانے کی وجہ سے پیش آیا جو ایک چرواہے کے بغیر سڑک پار کر رہا تھا۔ افسوس کے ساتھ، تصادم کی وجہ سے گاڑی کے ڈرائیور کی جان چلی گئی۔ لاش اور گاڑی کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔‘‘
Related posts:
کویت کی جانب سے متعدد مستحق خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
کویت: کار اور موٹرسائیکل ریس کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری
کویت کی شاہراہوں اور گلیوں میں نگرانی کیمروں کی تنصیب کی منظوری دے دی گئی
کویت سے ویزوں اور معمول کی زندگی میں بحالی سمیت اہم خبریں آ گئیں
کویت: بیچلرز کے اقاموں کی تجدید کا طریقہ کار مزید سخت کردیا گیا
کویت: کویت ایئرویز نے پاکستان کے لئے اپنی براہ راست پروازیں بحال کر دیں
خلیج کے خوشحال ممالک کی فہرست میں کویت نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی
کویت: کیمپنگ کے شائقین حضرات کے لیے اہم خبر، قیمتوں کی تفصیلات جاری