• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: شامی شہری نے اپنی ماں اور ایک کویتی پولیس اہلکار کو چھریوں کے وار کر کے شہید کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 28 جون: شامی شہری نے اپنی ماں کو قتل کر دیا جبکہ ایک کویتی پولیس اہلکار کو بھی چھری کے پے درپے وار کر کے شہید کر دیا۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر صبح سویرے ملک شام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے ٹریفک خلاف ورزی کا ٹکٹ جاری کرنے کے دوران کویتی پولیس اہلکار عبدالعزیز الرشیدی پر چھری کے متعدد وار کر دئیے اور تب تک وار کرتا رہا جب تک کہ پولیس اہلکار شہید نہیں ہو گیا اور پولیس اہلکار کا ہتھیار لے کر اپنی گاڑی میں سوار ہو کر موقع واردات سے فرار ہوگیا۔ بعدازاں پولیس کو مزید پتہ چلا کہ مشتبہ شخص نے اپنی والدہ کو بھی القصور کے علاقے میں چھرا گھونپ کر قتل کیا ہے۔ سپیشل فورسز نے قاتل کو گرفتار کرنے کے لئے الوفرہ کے علاقے میں ایک فارم ہاؤس میں گھیر لیا۔ ہتھیار ڈالنے کے لئے فورسز نے اس کے ساتھ بات چیت کی لیکن

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت نے فلپائنی گھریلو ملازمین کا متبادل ڈھونڈ لیا

ملزم نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی۔ فورسز اور ملزم کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ملزم شدید زخمی ہو گیا۔ ملزم سے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا اور زخمی حالت میں العدان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ روزنامہ الرای کو ایک سیکیورٹی ذرائع سے معلوم ہوا کہ موقع واردات سے حاصل ہونے والی تصاویر سے یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ ملزم وہی شامی شہری ہے جس نے القصور کے علاقے میں اپنی والدہ کا بھی قتل کیا اور بعد میں مھبولا چلا گیا جہاں پولیس اہلکار نے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ کرنے کے لئے ملزم کو روکا

لیکن ملزم نے موقع پا کر پولیس اہلکار پر چھری کا وار کر دیا اور تب تک وار کرتا رہا جب تک کہ پولیس اہلکار شہید نہیں ہو گیا۔ پولیس اہلکار عبدالعزیز الرشیدی کی نماز جنازہ صلیبیحات قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے جس میں سکیورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں کے علاوہ سپیکر قومی اسمبلی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم پولیس اہلکار 1992 میں پیدا ہوا تھا۔ اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: کرونا کیسوں میں کمی، فروانیہ اسپتال میں تین کرونا وارڈز بند کردیئے گئے

Related posts:

کویت: بائیو میٹرکس کروانے کی آخری تاریخ دے دی گئی

کویت: قرنطین کو 7 دن تک محدود کرنے کی تجویز پیش

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ اعلان کردیا

معروف فوڈ ڈیلیوری کمپنی طلبات کو کویت میں بڑا معاہدہ مل گیا

کویتی ماہر فلکیات نے ایک بار پھر عیدالفطر اور رمضان المبارک کا واضح کر دیا

کویت: عمارت کی پارکنگ بحال نہ ہونے پر سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائے گا

کویت: ملک میں دوبارہ جزوی یا مکمل کرفیو کی آپشن موجود ہے: وزارت صحت

برسوں پہلے غیرقانونی طریقے سے کویت میں داخل ہونے والے افغان شہری پکڑے گئے

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021