کویت سٹی 18 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 541 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 38,074 ہو گئی ہے۔
اموات کے 2 نئے واقعات (کل 308)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
283 کویتی شہری
258 دوسری قومیتیں
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
145 فروانیہ گورنریٹس
153 احمدی گورنریٹس
100 جہرہ گورنریٹس
79 حولی گورنریٹس
64 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
35 جلیب الشویخ
31 فروانیہ
22 الصلیبیحات
19 العارضیة
18 الفردوس
17 الفحاحیل
Related posts:
کویت میں خودکشی کرنے میں رجحان میں اضافہ ہونے لگا
کویت: السالمی روڈ سے المسیلہ کی طرف نکلنے والا راستہ کھولنے کا اعلان
کویت کا اکتوبر 2021 سے تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان
کویت کے علاقوں فروانیہ اور جہرہ میں بیچلرز رہائش کی بجلی اور پانی منقطع کر دیا گیا
کویت: محکمہ موسمیات نے موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا
کویت: امغرہ اسکریپ یارڈ میں چوری کا سامان فروخت کرنے والے غیرملکی گرفتار
کویت: عوام نے فیس ماسک نہ پہننے پر بھاری جرمانے کا فیصلہ مسترد کردیا
کویت: 05 لاکھ افراد ’شلونک‘ ایپلیکیشن استعمال کر رہے ہیں