کویت سٹی 18 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 541 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 38,074 ہو گئی ہے۔
اموات کے 2 نئے واقعات (کل 308)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
283 کویتی شہری
258 دوسری قومیتیں
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
145 فروانیہ گورنریٹس
153 احمدی گورنریٹس
100 جہرہ گورنریٹس
79 حولی گورنریٹس
64 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
35 جلیب الشویخ
31 فروانیہ
22 الصلیبیحات
19 العارضیة
18 الفردوس
17 الفحاحیل
Related posts:
کویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈیلیوری پر پابندی عائد کر دی
کویت میں مقیم ابھرتے ہوئے ستارے پاکستانی گلوکار عرفان حسن کے بارے میں جانئے
ہسپتالوں اور صحت مراکز میں سٹاف کو لازم ماسک پہننے کے احکامات جاری
کویت اور دیگر خلیجی ممالک سمیت دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری
کویت کا انٹرنیٹ صارفین کو مزید بہتر سروس مہیا کرنے کی جانب ایک اور قدم
کویت پہنچنے پر پی سی آر ٹیسٹ کے اخراجات ایئر لائنز برداشت کریں: کویت سول ایوی ایشن
امریکہ میں کامیاب طبی معائنے کے بعد امیر کویت یورپ روانہ ہو گئے
کویت: معروف پاکستانی اداکار احسن خان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد