کویت سٹی 24 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 846 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,879 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 337)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
490 کویتی شہری
356 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
140 فروانیہ گورنریٹس
200 احمدی گورنریٹس
291 جہرہ گورنریٹس
122 حولی گورنریٹس
93 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
59 سعد العبدللہ
56 القصر
50 عیون
35 تیماء
27 الصباحیة
25 حولی
Related posts:
غیرملکیوں کی کمی کے باعث کویت کی مشکلات میں اضافہ ہو گا: رپورٹ
کویت میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد اور اداروں کو بڑی سہولت فراہم
کویت: نئی شرائط کے تحت ساحل سمندر پر باربی کیو کرنے کی اجازت دے دی گئی
گھریلو ملازمین کو کویت میں داخلے کے لیے کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لینا لازم قرار ہو گا
کویت کے ویزوں سے متعلق تازہ ترین خبر آ گئی
کویت کی جانب سے ترکی اور شام زلزلہ زدگان کے لئے خطیر رقم کے عطیات روانہ
کویت: چوتھے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا
کویت: قومی تعطیلات کے دوران ویکسینیشن سنٹرز کے اوقات کار جاری