کویت سٹی 29 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کے ترجمان طارق المزرم نے کہا کہ کابینہ نے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یکم اگست 2020 سے کمرشل فلائٹس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تجارتی پروازیں چلانے کے تین مرحلوں پر مبنی منصوبے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: عام معافی (چھوٹ) میں کویت سے جانے کا موقع ایک بار پھر دیا جا رہا ہے۔
اس منصوبے کے مطابق فی الوقت صرف 30 فیصد آپریشن شروع کیا جائے گا تاہم 1 اگست سے روانگی و آمد کے لئے کمرشل فلائٹس مکمل صحت کے اصولوں اور ہدایات کی پابندی کے ساتھ شروع کی جائیں گی۔
حوالہ: عرب ٹائمز
Related posts:
کویت: عمرہ پیکج میں اضافہ کر دیا گیا
کویت: اومیکرون وائرس کے پیش نظر سرکاری اداروں کے نئے اوقات کار جاری
کویت: نماز فجر کے دوران نمازیوں کی اشیاء چوری کرنے والے چور کو گرفتار کر لیا گیا
کویت کی وزارت صحت نے ملک میں نئی بیماری کا الرٹ جاری کر دیا
کویت میں مقیم 369 غیر مسلم افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ لیا
بھارتی ملازمہ نے لیا کویتی فیملی سے انوکھا بدلہ، کھانے میں فضلہ ڈال کر کھلاتی رہی
کویت میں رہنے والے ہوشیار، ایک نئی قسم کا فراڈ سامنے آ گیا
کویت میں نیا فنگر پرنٹ سسٹم جو ہر کسی پر لاگو ہوگا