کویت سٹی 29 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کے ترجمان طارق المزرم نے کہا کہ کابینہ نے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یکم اگست 2020 سے کمرشل فلائٹس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تجارتی پروازیں چلانے کے تین مرحلوں پر مبنی منصوبے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: عام معافی (چھوٹ) میں کویت سے جانے کا موقع ایک بار پھر دیا جا رہا ہے۔
اس منصوبے کے مطابق فی الوقت صرف 30 فیصد آپریشن شروع کیا جائے گا تاہم 1 اگست سے روانگی و آمد کے لئے کمرشل فلائٹس مکمل صحت کے اصولوں اور ہدایات کی پابندی کے ساتھ شروع کی جائیں گی۔
حوالہ: عرب ٹائمز
Related posts:
کویت اردو نیوز پر سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی 04 بڑی خبریں
کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا
خادمہ کا قتل، فلپائنی گھریلو ملازمین کویت چھوڑ کر جانے لگے
جزوی کرفیو شروع ہونے سے پہلے کویت کی سڑکوں پر زبردست ٹریفک جام
جعلی ڈگریاں رکھنے والے 142 کویتی سرکاری ملازمین پکڑے گئے
کویت: 1,65,206 مسافر کویت سے اپنے ممالک روانہ ہو گئے
کویت نے رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلان کردیا
کویت کی مساجد نے رمضان المبارک کی بابرکت راتوں کے قیام کو زندہ کر دیا