کویت سٹی 02 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 919 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 47,859 ہو گئی ہے۔
موت کا 01 نیا واقع (کل 359)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 549 کویتی شہری
- 370 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 01 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 208 فروانیہ گورنریٹس
- 233 احمدی گورنریٹس
- 210 جہرہ گورنریٹس
- 159 حولی گورنریٹس
- 109 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 46 سعد العبدللہ
- 42 فروانیہ
- 34 سالمیہ
- 30 جلیب الشویخ
- 29 صباح السالم
- 29 الصلیبیحة
Related posts:
پانچ قومیت کے غیرملکی باشندوں کو کویت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی گئی
سلطنت عمان کے قومی دن پر امیر کویت کی مبارکباد
کویت وزارت صحت کا موسم سرما کی انفلوئنزا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان
معروف کویتی ماہر فلکیات ڈاکٹر صالح العجیری 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
کویت: گھریلو ملازمین کے لئے ہوائی ٹکٹوں کی قیمتیں مختص کر دی گئیں
کویت نے تمام ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا
کویت: قرقیعان تہوار کیا ہے اور یہ کیوں منایا جاتا ہے؟ جانئے
کویت: سالمیہ میں موجود کمرشل کمپلیکس کی پارکنگ سے کویتی خاتون کی لاش برآمد