کویت سٹی 23 جولائی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس بار قربانی کا طریقہ کار کیا ہوگا وضاحت کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری ترجمان طارق المزرم کے بیان کے مطابق وزراء کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ عیدالاضحی کے پہلے دن مویشی منڈی بند رکھی جائے گی لہذا جمعہ 31 جولائی جو کہ عیدالاضحی کا پہلا دن ہوگا اس دن مویشی منڈی بند ہوگی تاہم قربانی کے جانور کی قربانی کے لئے بکنگ سسٹم متعارف کیا جائیگا جسکے تحت لوگ اپوائنٹمنٹ لے کر ہی قربانی کے لئے ذبح خانے جا سکیں گے۔
یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: نماز عیدالاضحٰی تمام مساجد میں ادا کی جائے گی۔
اس فیصلے کا مقصد موجودہ کورونا بحران کے دوران عوام کے درمیان جسمانی فاصلے کو برقرار رکھا جا سکے اور عوام کو وائرس سے بچایا جاسکے۔
Related posts:
کویت: زلزلے کے جھٹکے کون کون سے علاقوں میں محسوس کئے گئے
غیرملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو ملازمت پر رکھنے کے اقدامات میں تیزی آنے لگی
کویت: پارٹ ٹائم نوکری کرنے کے طریقہ کار پر کام شروع کردیا گیا
کویت: بارشوں کا امکان، سردی ڈیرے لگانے کے لئے تیار
کویت ائیرپورٹ پر 3 نئی ایئرلائن کمپنیوں کا اضافہ
کویت: 34 ممنوعہ ممالک سے آنے والوں کے لیے 07 دن کا ہوٹل قرنطین
کویت کی تمام مساجد میں نماز جمعہ کے خطبے کا عنوان، مسجد اقصٰی ہمارے دلوں میں ہے
کویت: 5 بنیادوں پر جزوی کرفیو کا فیصلہ کیا جائے گا