کویت اردو نیوز 11 نومبر: ام قدیر کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کویت انسٹی ٹیوٹ برائے سائنسی تحقیق میں زلزلے کے نیشنل نیٹ ورک نے شام 5:58 بجے ام قدیر کے علاقے میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی۔
زلزلے کے جھٹکے احمدی، رومیثیہ، محبولہ اور سالمیہ کے علاقوں کے علاوہ کویت کے متعدد علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے خوف سے رہائشی عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
Related posts:
کویت: وزارت داخلہ نے اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کو واضح پیغام دے دیا
ارب پتی شہری رکھنے والے ممالک میں کویت پہلے نمبر پر آگیا
کویت: 160 جعلی انجینئرنگ ڈگریاں پکڑی گئیں
پانچ قومیت کے غیرملکی باشندوں کو کویت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی گئی
کویت: کامیاب انتخابات پر امیر کویت اور ولی عہد کی مبارکباد
کویت میں سورج گرہن، 01:20 بجے سے 03:44 بجے تک احتیاط کیجئے
کویت: کرفیو میں باہر نکلنے کا جعلی اجازت نامہ ملک بدری کا سبب بن سکتا ہے
کویت سے 10 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو جلا وطن کر دیا گیا