کویت سٹی 26 جولائی: کویت ایئرویز نے یکم اگست سے 7 مقامات کے لئے ریزرویشنز شروع کردیں۔
تفصیلات کے مطابق کویت ایئرویز نے یکم اگست سے شروع ہونے والے ہوائی آپریشن سے قبل 7 بین الاقوامی مقامات کے لئے ریزرویشنز کا اعلان کیا ہے۔ ان مقامات میں دبئی ، لندن ، جنیوا ، بیروت ، قاہرہ ، بحرین ، ترکی (استنبول ، بوڈرم اور ترابزون) شامل ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت آنے اور جانے والے تمام مسافروں کے لئے "کویت مسافر” ایپلیکیشن متعارف کرا دی گئی
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے وزرا کی کونسل کے فیصلے کے مطابق ہوائی اڈے کے بتدریج دوبارہ آغاز کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ، کیونکہ یکم اگست سے پہلے مرحلے میں کویت ایئرپورٹ پر تجارتی پروازوں کی آپریشنل گنجائش 30 فیصد ہوگی ۔
Related posts:
کویت میں مشرق وسطٰی کی سب سے بڑی عدالتی عمارت انصاف محل کا 60 فیصد کام مکمل کرلیا گیا
لاکھوں تارکین وطن کے کویتی ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کئے جانے کا امکان
کویتی عورتیں مردوں کے مقابلے 3 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں: امریکی رپورٹ
کویت: ماں کو قتل کیوں کیا، دونوں لڑکیوں نے وجہ بتا دی
کویت: سرکاری دستاویزات کی جعلسازی کرنے میں ملوث فلپائنی گینگ گرفتار
کویت: بیچلرز کے اقاموں کی تجدید کا طریقہ کار مزید سخت کردیا گیا
کویت: سکیورٹی ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے عوام اور رہائشیوں کو انتباہ جاری
کویت میں بننے والے 8 جدید پل اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل