کویت اردو نیوز 17 فروری: کل شام "گرین آئی لینڈ” کے سامنے کویت کے آسمان کو شاندار قومی پینٹنگز سے سجایا گیا جب امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح اور ولی عہد شہزادہ شیخ مشعل الاحمد الصباح کے چہرے دمک رہے تھے”۔
یہ پینٹنگز کویت کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی "زین” کے 2,000 "ڈرون” طیاروں کے ذریعے بنائی گئی تھیں جن کی نمائش ایک گھنٹے تک جاری رہی جبکہ
ان تصاویر کے ذریعے کویت کے نشانات کے علاوہ، کویت کے پرچم، اس کے ورثے اور تہذیبی و تاریخ اور قومی تقریبات کے نعرے کو نمایاں کیا گیا۔
جوش و خروش سے بھرپور ماحول، جو ٹورسٹک انٹرپرائزز کمپنی کی جانب سے "گرین آئی لینڈ سیزن” کے اندر کویت کے ساٹھویں قومی دن اور بتیسویں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران دیکھنے میں آیا جسے عوام نے دیکھ کر لطف اٹھایا۔
ویڈیو دیکھیں 👆
Related posts:
کویت میں پھنسے ہندوستانی جہاز کا عملہ 14 ماہ بعد بھارت روانہ ہوگیا
کویت میں ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ ایک بار پھر متحرک ہو گئے
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
مسجد اقصٰی پر اسرائیلی وزیر کا دھاوا، کویت کی سخت مذمت
کویت: ختم شدہ ویزوں کی معیاد بڑھا دی گئی
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا
کویت کے موسم میں تبدیلی شروع ہو گئ
کویت: اقامہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جانے کا انکشاف