کویت اردو نیوز 17 فروری: کل شام "گرین آئی لینڈ” کے سامنے کویت کے آسمان کو شاندار قومی پینٹنگز سے سجایا گیا جب امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح اور ولی عہد شہزادہ شیخ مشعل الاحمد الصباح کے چہرے دمک رہے تھے”۔
یہ پینٹنگز کویت کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی "زین” کے 2,000 "ڈرون” طیاروں کے ذریعے بنائی گئی تھیں جن کی نمائش ایک گھنٹے تک جاری رہی جبکہ
ان تصاویر کے ذریعے کویت کے نشانات کے علاوہ، کویت کے پرچم، اس کے ورثے اور تہذیبی و تاریخ اور قومی تقریبات کے نعرے کو نمایاں کیا گیا۔
جوش و خروش سے بھرپور ماحول، جو ٹورسٹک انٹرپرائزز کمپنی کی جانب سے "گرین آئی لینڈ سیزن” کے اندر کویت کے ساٹھویں قومی دن اور بتیسویں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران دیکھنے میں آیا جسے عوام نے دیکھ کر لطف اٹھایا۔
ویڈیو دیکھیں 👆
Related posts:
پاکستان کوئٹہ میں دہشت گردی بم دھماکے پر امیر کویت کا صدر پاکستان کے ساتھ اظہار تعزیت
کویت وزراء کونسل کے آج کے اہم نکات
کویت کے علاقے حولی میں بیشتر سڑکیں بند کرنے کا اعلان
کویت: صالون، ہیلتھ کلبس ، ٹیلرنگ اور لانڈری دکانوں کی سخت نگرانی مہم کا آغاز کر دیا گیا
کویت: ہیلتھ انشورنس میں اضافہ متوقع
افغانستان، کویت کے 22 ملین ڈالر کے قرضوں تلے دب گیا
اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام
پاکستان اور کویت کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار