کویت اردو نیوز 25 اگست: یکم ستمبر سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے غیر معمولی معاملات کے سبب یکم ستمبر 2020 سے وزٹ اور رہائشی ویزوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ رہائشی امور کے محکموں میں ہجوم سے بچنے کے لئے کیا گیا ہے۔
Related posts:
ذوالحجہ کا آغاز کس تاریخ سے ہو گا کویت کے العجیری سائنسی مرکز کا بیان آگیا
کویت: پاکستان ویمنز فورم (پی ڈبلیو ایف) اور گرین ہینڈز ماحولیاتی ٹیم کے ذریعہ شجرکاری مہم کا آغاز
کویت: اقامہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جانے کا انکشاف
کویت: نیا فنگر پرنٹ سسٹم، پانچ بڑے شاپنگ مالز میں مشینوں کی تنصیب
کویت: حولی میں غیرملکیوں کے لئے نئے طبی مرکز کا قیام
کویت: ماہر فلکیات نے عیدالاضحٰی کی متوقع تاریخ کی پیشنگوئی کر دی
کویت واپسی کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی
کویت میں کام کرنے والی نرس کے ساتھ بڑا دھوکہ ہو گیا