کویت سٹی 07 اگست: وزارت اطلاعات نے 23 غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے نیوز اور ٹیلی ویژن کے شعبے میں کام کرنے والے 23 تارکین وطن کی سروسز کو ختم کردیا۔ کویتائیزیشن پالیسی کے نفاذ کے لئے یہ پہلا تارکین وطن ملازمین کا گروپ ہے جس کو رخصت کردیا گیا ہے۔ اتوار کو دوسرے گروپ جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی ملازمین شامل ہیں انکو نوکریوں سے برخاست کردیا جائے گا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: بیرون ملک پھنسے تارکین وطن کو کویت لانے کے لئے لائحہ عمل تیار
باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جن تارکین وطن کو فارغ کیا جائے گا انہیں اپنا اقامہ نجی شعبے میں منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی بلکہ انکو رعائتی مدت دی جائے گی۔
Related posts:
کویت: گروسری شاپ پر انوکھی حرکت کرتے غیرملکی گرفتار
ہر پرواز پر صرف 35 مسافر ہی ہوں گے: کویت سول ایوی ایشن
خادمہ کا قتل، کویت اور فلپائن کے مثبت نتائج برآمد نہ ہو سکے
کویت: وزارت اوقاف خواتین کو صرف باہر ہالوں میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کی اجازت دے گی
برسوں پہلے غیرقانونی طریقے سے کویت میں داخل ہونے والے افغان شہری پکڑے گئے
کویت: کویت آنے والے مسافروں کا 3 بار پی سی آر ٹیسٹ کیا جائے گا
کویت: وزارت داخلہ کے اسٹنٹ سیکرٹری میجر جنرل خالد الدین کورونا کے باعث انتقال کر گئے
کویت لیبر مارکیٹ کو مسلسل نقصان کا سامنا