کویت سٹی 19 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 675 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 78,145 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 507)
شفایابی کے 528 کیس (کل 69,771)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 18 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
Related posts:
کویت واپس آنے والوں کے لئے قرنطین کی مدت کم کرنے کی تجویز زیر غور ہے
کویت: گرج چمک اور تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشن گوئی کردی گئی
کویت میں موسم گرما کے دوسرے گرم ترین سیزن کی آمد
کویت: وزارت تعلیم نے 2400 غیرملکی اساتذہ کے اقامے منسوخ کرنے کی تیاری شروع کردی
کویت میں 1 لاکھ کے قریب افراد چنبل جیسے مرض میں مبتلا ہیں: رپورٹ
60 سالہ 15 ہزار سے زائد غیرملکی ہمیشہ کے لئے کویت چھوڑ کر چلے گئے
دوسرے اور تیسرے مرحلے کو کھولنے کی منظوری مل گئی
کویت میں 60 سالہ عمر رسیدہ تارکین وطن کا اقامہ لگنا ناممکن سا ہو گیا