کویت سٹی 19 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 675 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 78,145 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 507)
شفایابی کے 528 کیس (کل 69,771)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 18 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
Related posts:
کویت میں کمرشل پروازوں کی بحالی کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا
2025 تک کویت میں غیرملکیوں کی تعداد میں مزید کمی کا انکشاف
کویت: پاکستانی چکن پر لگی پابندی ہٹا دی گئی
کویت پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے ملازمین کے واجبات کے حصول کے لیے بہترین قدم اٹھا لیا
کویت سے باہر رقم بھیجنے کے 1 فیصد ٹیکس پر غور
کویت ہوائی اڈے کے طریقہ کار میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
کویت کے ورک پرمٹ یا فیملی ویزا کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا
کویت: غیرملکیوں کے لئے عمرہ پیکج کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا