کویت سٹی 20 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 622 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 78,767 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 509)
شفایابی کے 871 کیس (70,642)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 19 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 132 فروانیہ گورنریٹس
- 179 احمدی گورنریٹس
- 116 جہرہ گورنریٹس
- 103 حولی گورنریٹس
- 92 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: تارکین وطن اور شہریوں کا مفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان
عیدالاضحٰی کے موقع پر کویت میں مستحق خاندانوں میں قربانیاں تقسیم کرنے کا اعلان
سال 2020 میں کویت وزارت صحت کی کامیابیوں کی فہرست جاری
کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان
کویتی خاندان کو قتل کرنے والے بھارتی شہری نے جیل میں خودکشی کر لی
کویت: شوائخ انڈسٹریل ایریا میں لاوارث گاڑیوں اور گیراجوں کے خلاف سخت کاروائی
کویت: ماں کو قتل کیوں کیا، دونوں لڑکیوں نے وجہ بتا دی
کویت پولیس نے بھیک مانگنے کے جرم میں بچوں سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا