کویت سٹی 20 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 622 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 78,767 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 509)
شفایابی کے 871 کیس (70,642)
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 19 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 132 فروانیہ گورنریٹس
- 179 احمدی گورنریٹس
- 116 جہرہ گورنریٹس
- 103 حولی گورنریٹس
- 92 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: کاروباری سرگرمیاں بند نہ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ اور کارکنوں کی ملک بدری یقینی
کویت: 32 ممالک پر لگی پابندی کا فیصلہ آ گیا
کویت: غیرملکیوں کے اقامہ تجدید یا نئے ویزہ سے متعلق نیا قانون بنانے کی تیاری شروع کردی گئی
کویت: چندہ یا کسی بھی قسم کا فنڈ اکٹھا کرنے پر قانونی کارروائی
کویت سے عمرہ کے لئے رمضان المبارک کے آخری عشرے کی قیمتیں منظر عام پر آ گئیں
کویت: پٹرول بھروانے پر 200 فلس زائد ادا کرنا ہوں گے
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یکم اگست سے پروازوں کا آغاز
کویت ائیر پورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ وزارت صحت کی جانب سے جاری رہے گا