کویت سٹی 24 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 432 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 80,960 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 518)
شفایابی کے 618 کیس (کل 72,925)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 83 فروانیہ گورنریٹس
- 150 احمدی گورنریٹس
- 80 جہرہ گورنریٹس
- 59 حولی گورنریٹس
- 60 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: بھیک مانگنے کے جرم میں 10 غیرملکی خواتین گرفتار
کویت: منشیات سمگلنگ کے جرم میں بھارتی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی
شاپنگ مالز میں پہلے ہی دن 6 لاکھ دینار کی فروخت
کویت نے پاکستانی ڈاکٹروں کی نوکریوں کو مستقل کنٹریکٹ میں تبدیل کر دیا
پاکستانی طبی عملے کی ساتویں کھیپ کویت پہنچ گئی
امید ہے کویت پاکستان کے لیے ویزوں میں نرمی پیدا کرے گا: حنا ربانی کھر
کویت: ائیرپورٹ ٹیکسی سے متعلق وزیر داخلہ کے سخت ترین احکامات جاری
کویت: سالمیہ میں بڑی کاروائی، خراب گوشت فروخت کرنے والی 4 سپر مارکیٹیں بند کر دی گئیں