کویت سٹی 24 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 432 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 80,960 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 518)
شفایابی کے 618 کیس (کل 72,925)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 83 فروانیہ گورنریٹس
- 150 احمدی گورنریٹس
- 80 جہرہ گورنریٹس
- 59 حولی گورنریٹس
- 60 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
متحدہ عرب امارات میں پھنسے پریشان حال غیر ملکیوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر چکی ہے
کویت: 345 نئے کورونا مریض 04 اموات 718 صحتیاب
کویت: کیوبا کے ڈاکٹروں کی تنخواہ 2500 کویتی دینار مختص
کویت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے مزید بوسٹر خوراک لگائے جانے کا امکان
خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران کویت کا موسم شدید گرم رہے گا: ماہر موسمیات
کویت: فیس ماسک نہ پہننے پر فوری گرفتاری کا حکم جاری