کویت اردو نیوز 09 فروری: غیر کویتی مسافروں پر 2 ہفتوں تک پابندی عائد کرنے کے بعد بھی پروازیں مکمل طور پر بک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ الأنباء نے رپوٹ کیا ہے کہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کابینہ کے دو ہفتے تک ملک میں غیر کویتی افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کے بعد گزشتہ پہلے ہی روز آپریٹنگ پروازوں کی سطح میں استحکام دیکھا گیا۔
ایئر لائنز کے ذمہ دار ذرائع نے روزنامہ کو بتایا کہ آنے والی پروازیں مکمل طور پر بھری ہوئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کویت ایئرویز کو آنے والی پروازوں کی گنجائش کی پابندی سے خارج کر دیا گیا تھا۔ ترکی اور دبئی کے مقامات سے آنے والی پروازوں میں بالترتیب 62 اور 85 مسافر سوار تھے۔ باقی ایئر لائنز صرف 35 مسافروں تک محدود تھیں۔
Related posts:
بھارت میں تیار کردہ کھانسی کا شربت جان لیوا قرار
کویت: معمول کی زندگی میں بتدریج واپسی کے پانچويں مرحلے میں واپسی فی الوقت ممکن نہیں
کویت نے اپنی اگلی امید پاکستان سے لگا لی
کویت میں کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ کل پہنچے گی
KOC اور KIPIC نے تیس دنوں میں جابر پل پر واقع ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سنٹر تیار کر لیا
دیگر خلیجی ممالک کے مقابلے نوجوانوں کے لیے کویت بہترین ملک قرار
کویت: ممنوعہ ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ زیر غور
کویت: ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد کمی کا دعوی