کویت نیوز 10 فروری: روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 185 تارکین وطن اپنے رہائشی اقاموں سے محروم ہورہے ہیں۔
روزنامہ الرای کی رپورٹ کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 جنوری سے 7 فروری کے درمیان 27 دنوں کے اندر اندر 9271 غیر ملکیوں کے ورک پرمٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
کویت سے باہر پھنسے ہوئے جن تارکینِ وطن کے کاموں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے گئے ہیں ان کی تعداد 4،999 تک پہنچ چکی ہے جس کا مطلب ہے کہ لگ بھگ 185 رہائشی اقاموں کو روزانہ کی بنیاد پر منسوخ کیا جاتا ہے۔
Related posts:
پورے خلیج کے لئے ایک ہی وزٹ ویزا منصوبے کی منظوری دے دی گئی
امیر کویت نے ترکی اور شام سے متعلق احکامات جاری کر دئیے
جمعیہ میں کام کرنے والے نئے کویتی ملازمین کی تنخواہ کتنی ہو گی، تفصیلات جاری
کویت: 2 ہزار دینار دے کر بھی اقامہ لگوانے والے متعدد غیرملکی ڈی پورٹ
کویت کے قومی و آزادی کے موقع پر سفیر پاکستان کی امیر کویت، ولی عہد اور کویتی عوام کو مبارکباد
کویت: وزارت نے کمرشل وزٹ ویزا کو ورک پرمٹ میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
کویت: اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کوآپریٹو سوسائٹیاں (جمعیہ) کھولے جانے کا انکشاف
کویت میں سورج گرہن، 01:20 بجے سے 03:44 بجے تک احتیاط کیجئے