کویت نیوز 10 فروری: روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 185 تارکین وطن اپنے رہائشی اقاموں سے محروم ہورہے ہیں۔
روزنامہ الرای کی رپورٹ کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 جنوری سے 7 فروری کے درمیان 27 دنوں کے اندر اندر 9271 غیر ملکیوں کے ورک پرمٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔
کویت سے باہر پھنسے ہوئے جن تارکینِ وطن کے کاموں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے گئے ہیں ان کی تعداد 4،999 تک پہنچ چکی ہے جس کا مطلب ہے کہ لگ بھگ 185 رہائشی اقاموں کو روزانہ کی بنیاد پر منسوخ کیا جاتا ہے۔
Related posts:
کویت: امیر کویت کے ساتھ خلیجی ممالک کے سربراہان کی تعزیتی ویڈیو
کویت میں نئے سال اور بارشوں کی آمد ایک ساتھ ہونے کی پیشنگوئی
کویت کے نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بڑا ہدف عبور کر لیا گیا
کویت میں کام کرنے والی نرس کے ساتھ بڑا دھوکہ ہو گیا
کویت میں افسوسناک واقعہ، دو بھارتی شہری ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے
کویتی ماہر موسمیات نے ملک میں گرم موسم کی پیشنگوئی کر دی
کویت میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ زیر غور
معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا