کویت اردو نیوز 10 اپریل: دو بھارتی شہریوں کے زیر انتظام مھبولہ میں شراب کی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق احمدی گورنریٹ سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے بھارتی قومیت کے دو افراد کو گرفتار کیا جو مھبولہ کے علاقے میں شراب کی 3 مقامی فیکٹریاں چلا رہے تھے۔
وزارت داخلہ میں سیکیورٹی تعلقات اور اطلاعات کی عمومی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ 86 بیرل شراب تیاری کے مراحل میں، 310 بوتلیں فروخت کے لئے تیار، 5 شرقب بنانے کے متعلقہ آلات، ایک کمپریسر اور 3 fumigators پکڑی گئی ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے جگہ کو قبضے میں لے کر ملزموں کو کارروائی کے لئے متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا ہے جس کے بعد ان کے خلاف ضروری قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Related posts:
کویت: معمول کی زندگی میں سال جولائی 2022 سے پہلے لوٹنا ناممکن ہے
کویت میں اگلے چند دنوں میں سخت چیکنگ کا آغاز ہو گا: ذرائع
کویت میں شدید سرد موسم جاری رہنے کی پیشنگوئی کردی گئی
کویت: مسافر اور ائیرلائنز شدید مشکلات کا شکار
کویت: 839 نئے کورونا مریض 04 اموات
کویت اور قطر میں VAT ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کرنے کی اہم خبر
کویت کے علاقے سالمیہ سے متعدد غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا
دوسرے مرحلے کے کرفیو اوقات میں رد و بدل کے امکانات
ذرائع:
الرای